قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
سنن ابن ماجہ: 224

ایک اعلیٰ تخصص کا پروگرام جس کا مقصد باصلاحیت علماء کو مسندِ افتاء کے لیے تیار کرنا اور جدید مسائل کا حل پیش کرنے کے قابل بنانا ہے۔

ایک خصوصی 2 سالہ پروگرام جو اسلامی معیشت، فنانس اور بینکاری میں اسلامی اصولوں اور معیارات کے مطابق مہارت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں۔ محدود نشستیں دستیاب ہیں۔